مرکز افکار اسلامی شعبہ قم  کے ارکین کی اہم نشست

مرکز افکار اسلامی شعبہ قم  کے اراکین کی میٹنگ میں آج معارف نہج البلاغہ  سے عوام الناس اور طلاب کرام کو روشناس کرانے کیلئے مختلف امور مانند سلسلہ دروس نہج البلاغہ اور مسابقہ حفظ نہج البلاغہ اور گروہ ترجمہ معارف نہج البلاغہ کو دوبارہ فعال کرنے اور پاکستان میں گرمیوں کی چھٹیوں میں مرکز افکار … مرکز افکار اسلامی شعبہ قم  کے ارکین کی اہم نشست پڑھنا جاری رکھیں